مانسہرہ ہیلی کاپٹرحادثہ،شہیدمیجرڈاکٹرشہزادفوجی اعزازکیساتھ سپردخاک

Published on August 10, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 276)      No Comments

666
لاہور : مانسہرہ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر ڈاکٹر شہزاد کو فوجی اعزاز کے ساتھ لاہور میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے فوجی افسران میں سے میجر ڈاکٹر شہزاد کی نماز جنازہ لاہور کینٹ میں ادا کی گئی، شہید کو شہداء کے قبرستان میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔
شہید کی قبر پر صدر پاکستان کی، جنرل آفیسر کمانڈنگ طارق امان، چیف آف آرمی اسٹاف، ڈی جی رینجرز عمر فاروق برکی کی جانب سے چادر چڑھائی گئی، میجر ڈاکٹر شہزاد کے والد اوربھائی کا کہنا تھا کہ انہیں اپنے بیٹے کی شہادت پر فخر ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme