ملی جذبے سے سرشارفلم’شاہ‘ کی سینما گھروں میں دھوم

Published on August 15, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 459)      No Comments

044
کراچی(یوا ین پی) ملی سربلندی کے جذبے سےسرشار اے آر وائی فلمز اور فٹ پرنٹ کی مشترکہ پیشکش فلم’شاہ‘ نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی۔فلم شاہ فٹ پاتھ پررہنے والے ایک بچے کی کہانی ہے جس نے باکسنگ کی دنیا میں پاکستان کا نام رروش کردیا۔باکسرحسین شاہ پاکستان کے ایک گمنام سابق اولمپئین ہیں جو کہ 1988 کےاولمپک میں جنوبی ایشیا سے باکسنگ میں کانسی کا تمغہ جیتنے والے پہلے کھلاڑی تھے۔کراچی کے علاقے لیاری کے باکسنگ رنگز اور احاطوں میں شوٹ ہونے والی فلم ’شاہ‘اس محنت کی یاد دلاتی ہے کہ کس طرح وسائل سے محروم بچہ پاکستان کا ایک قومی ہیرو بن کر ابھرا۔اے آروائی فلمز نے پاکستان کے 69 ویں جشنِ آزادی پر’ شاہ‘ کا منفرد تحفہ دیا ہے، فلم نے اگست کو اپنے پریمئر میں ہی دھوم مچادی ہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题