ملک کے تمام ائیرپورٹس پر غیر معینہ مدت کے لئے ہائی الرٹ جاری

Published on August 16, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 316)      No Comments

abcکراچی (یو این پی) ائیر پورٹ سیکیورٹی فورسز کی طرف سے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ملک کے تمام ایئرپورٹس پر غیر معینہ مدت تک ہائی الرٹ جار ی کر دیا گیا ہے۔ اے ایس ایف ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی خدشات کے تحت ائیرپورٹس کو ہائی الرٹ کیا گیا ہے۔ کراچی ا یئرپورٹ کے داخلی اور خارجی راستوں پربھی اے ایس ایف کی نفری بڑھا دی گئی ہے اور مسافروں کے سامان کی چیکنگ کے عمل کو بھی مزید سخت کردیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes