جھنگ،ریسکیو1122نے دوران رننگ نو امیدواروں کو ہسپتال شفٹ کیاگیا

Published on August 16, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 359)      No Comments

mail.google.com
جھنگ(یواین پی)ریسکیو1122نے دوران رننگ نو امیدواروں کو ہسپتال شفٹ کیاڈی پی او ذیشان اصغر کی زیر نگرانی چنیوٹ روڈ نیا بائی پاس پر منعقدمحکمہ پولیس میں بھرتی ہونے والے تقریباً19سوامید واروں نے حصہ لیا دوران رننگ نو امید وار بے ہوش ہو کر گر گئے جن کو فوری ڈی ایچ کیو ہسپتال شفٹ کیا گیا جبکہ27امیدواروں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد دی گئی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes