شجاع خانزادہ کی شہادت ،چوہدری نثار کا اظہار افسوس

Published on August 17, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 279)      No Comments

01
اسلام آباد( یو این پی)  وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے بھی اٹک دھماکے میں شجاع خانزادہ کی شہادت پر انتہائی دکھ اور افسوس اظہار کیا ہے،وزیرداخلہ چوہدری نثارنے شجاع خانزادہ کے ڈیریپرخود کش دھماکے کی شدید مذمت کی ہے،چوہدری نثار نے سانحے میں پنجاب کے وزیرداخلہ کرنا ریٹائرڈ شجاع خانزادہ کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا،وزیرداخلہ نے واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالٰی جاں بحق افراد کے لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes