بولان کے پہاڑی علاقے میں ایف سی کی کاروائی ، بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ و بارود برآمد

Published on August 20, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 1,710)      No Comments

04
کوئٹہ ( یواین پی ) بلوچستان کے ضلع بولان کے پہاڑی علاقے میں ایف سی کی کاروائی کاروائی میں بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ و بارود برآمد اور کالعدم تنظیم کا ایک شدت پسند بھی گرفتارکرلیاگیا۔کمانڈنٹ ایف سی سبی اسکاوٹس کرنل احسن رضا نے مچھ میں میڈیا کو بریفنگ میں بتایا کہ برآمد کئے گئے اسلحہ و گولہ بارود میں بڑی تعداد میں آر پی جی سیون راکٹ بارودی سرنگیں آٹو میٹک گرینیڈ لانچرز کے علاوہ دھماکہ خیز مواد مختلف اسلحہ کیراونڈز اور پرائماکارڈزبھی شامل ہیں یہ اسلحہ و گولہ بارود مارگٹَ کے پہاڑی علاقے میں ایک غار میں چْھپایاگیاتھاایف سی کمانڈنٹ کے مطابق اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد تخریبی کاروائیوں میں استعمال کیاجاتاتھا گرفتار شرپسند کا تعلق کالعدم بی ایل اے سے ہیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes