بلوچستان :افغان مہاجرین کی مرحلہ وار واپسی کا عمل جاری
Published on August 27, 2015 by admin ·(TOTAL VIEWS 780) No Comments

کوئٹہ(یو این پی) بلوچستان میں دس سے زائد مہاجرین کیمپس میں مقیم افغان مہاجرین کی مرحلہ وار واپسی کا عمل جاری ہے، کوئٹہ مرکز سے مزید ساٹھ خاندان رضاکارانہ طور پر وطن واپس چلے گئے۔
:اسی سے منسلک خبریں جو آپ پڑھنا چاہیں گے
Post Views: 95
Related