جھنگ ،ریسکیو1122نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسڑکٹ ھیڈکواٹرہسپتال جھنگ منتقل کیا

Published on August 28, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 666)      No Comments

g
جھنگ(یواین پی) تفصیلات کے مطا بق پہلا واقعہ بھکر روڈ مدینہ ٹاؤں کے قریب پیش آیا جس میں ایک نامعلوم تیزرفتار کار نے موٹر سائیکل کوٹکر ماری اور فرار ۔ جس سے موٹر سائیکل پر سوار 37سالہ چن پیر 30سالہ جمشید اختر شدید زخمی ہوادوسرا واقعہ ٹوبہ روڈ موضع باغ کے قریب ایک تیزرفتار موٹر سائیکل اور آٹو رکشہ کے اپس میں ٹکرانے سے پیش ایاجس میں 70سالہ نور محمد 40 سالہ وحید خان شدید زخمی ہوا تیسرا واقعہ جامعہ چوک نیا شہرمیں تیز رفتار موٹر سائیکل اور رکیری ڈبہ کے آپس میں ٹکرانے سے پیش ایا جس میں 27سالہ سردار بخش اور 43سالہ ولی خان شدید زخمی ہوأ جنھین ٰ ریسکیو1122نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسڑکٹ ہیڈکواٹرہسپتال جھنگ منتقل کیا

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题