پنجاب: متوسط گھرانے کی طالبہ نے بی اے میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی

Published on August 28, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 448)      No Comments

1111
حافظ آباد (یو این پی)حافظ آباد کے متوسط گھرانے کی طالبہ نے بی اے میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی، والدین خوشی سے نہال ہیں،پنجاب یونیورسٹی بی اے کے سالانہ امتحان میں حافظ آباد کے غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والی طالبہ ام کلثوم نے چھ سو چھپن نمبروں کے ساتھ یونیورسٹی میں تیسری پوزیشن حاصل کرکے سبھی کو حیران کرڈالا،والدین کا کہنا ہے کہ بیٹی کی کامیابی پر ان کا سر فخر سے بلند ہو گیا ہے،پوزیشن ہولڈر ام کلثوم کا کہناہے کہ جہاں اسکی کامیابی پر بے حد خوش ہے،وہ مزید تعلیم حاصل کرکے خواتین کی فلاح و بہبود کے کے لیے اپنی خدمات سر انجام دینا چاہتی ہے،امتحان میں پوزیشن حاصل کرنے پر طالبہ کے دوستوں نے اسکا پرتباک استقبال کیا پھولوں کے ہار پہنائے اور مٹھایاں بھی تقسیم کیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy