لیبیا کے دبنگ حکمران معمر قذافی کی پانچویں برسی آج 20اکتوبربروز جمعرات کو منائی جائے گی

Published on October 20, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 564)      No Comments

3
لیبیا (یواین پی ) لیبیا کے دبنگ حکمران معمر قذافی کی پانچویں برسی آج 20اکتوبربروز جمعرات کو منائی جائے گی وہ 7 جون 1942 کو قصر ابو ہادی میں پیدا ہوئے1969 سے2011 تک لیبیا کے حکمران رہے ان کے42 سالہ دورحکومت کا خاتمہ تب ہوا جب وہ 20اکتوبر2011 کو باغیوں کے ہاتھوں قتل ہوگئے اور اس کے بعد لیبیا میں خانہ جنگی شروع ہوگئی تھی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes