پی پی پی کے سخت ردعمل پہ حکومتی ایوانوں میں مشاورتی عمل جاری

Published on August 31, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 345)      No Comments

images
اسلام آباد (یواین پی )پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری کے مفاہمتی سیاست ختم کرنے کے بیان کے بعد حکومتی رہنماءوزیراعظم کی سربراہی میں سر جوڑ کر بیٹھ گئے ہیں اور ملکی سیاست کی بدلتی تصویر پر اپنا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے بات چیت کا عمل جاری ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے آصف علی زرداری کے بیان کے بعد پارٹی رہنماﺅں سے مشاورت شروع کردی ہے۔پارٹی رہنماﺅں سے مشاورتی عمل مکمل ہونے کے بعد حکومت اپنا موقف پیش کرے گی ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes