ویمن یونیورسٹی صوابی کی انتظامیہ نے طالبات پر بڑی پابندی عائد کر دی

Published on April 20, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 91)      No Comments

صوابی(یواین پی)انتظامیہ ویمن یونیورسٹی صوابی کی جانب کہا گیا ہے کہ طالبات پڑھائی کے اوقات میں سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کا استعمال کرتے ہیں جس سے پڑھائی، اخلاقیات اور کارکردگی پر اثر پڑتا ہے۔اسی لیے یونیورسٹی میں طالبات کے اسمارٹ فون استعمال پر فوری پابندی عائد کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ 20 اپریل سے طالبات یونیورسٹی کے احاطے میں اسمارٹ فونز کا استعمال نہیں کرسکیں گی۔ اسمارٹ فونز کے استعمال پر طلبہ کے خلاف کارروائی اور 5 ہزارروپے تک جرمانہ ہوگا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog