لندن :قانون دان عبدالحفیظ پیرزادہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

Published on September 2, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 315)      No Comments

033
لندن(یو این پی) معروف بیرسٹر عبدالحفیظ پیرزاد لندن میں انتقال کرگئے ۔آج نیوزکے مطابق معروف بیرسٹر عبدالحفیظ پیرزاد لندن میں انتقال کرگئے ہیں۔وہ طویل عرصے سے علیل تھے اور لندن میں زیر علاج تھے ۔ان کا شمار معروف قانون دانوں میں ہوتا ہے ،انہوں نے قانون کی ڈگری کراچی یونیورسٹی سے حاصل کی تھی اور ان کا شمار پی پی کے بانی ارکان میں بھی ہوتا تھا جبکہ کئی قومی نوعیت کے کیسز کی پیروی کا سہرا بھی ان کے سر جاتا ہے ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy