پنجاب میں ڈینگی کےمزید10نئےکیسز منظرعام پر

Published on September 4, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 417)      No Comments

66
لاہور(یو این پی)پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے،دو روز کے دوران مزید دس نئے کیسز سامنے آگئے، متاثرہ افراد کی تعداد اناسی ہوگئی ہے،ترجمان محکمہ صحت پنجاب کے مطابق مون سون بارشوں کے باعث صوبے میں ڈینگی وائرس کے متاثرہ افراد میں اضافہ ہورہا ہے،دو روز کے دوران صوبے بھر سے مزید دس نئیکیسز رپورٹ ہوچکے ہیں متاثرہ افراد میں سات کا تعلق راولپنڈی اور دو ڈیرہ غازی خان اور ایک لاہور کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج ہے۔ رواں ماہ صوبے میں متاثرہ افراد کی تعداد انہتر ہوگئی ہے اب راولپنڈی میں چھپن،شیخوپورہ ،لاہورسے چار چار، گوجرانوالہ اور ملتان سے تین تین ،ساہیوال ،ڈیرہ غازی خان سے دو دو،فیصل آباد اور نارروال سے ایک ایک مریض رپورٹ ہوا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme