پاکستانی سفیر کی حرم شریف میں زخمی پاکستانیوں کی عیادت

Published on September 13, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 355)      No Comments

444
مکہ مکرمہ(یو این پی) پاکستان سفیر منظور الحق کہتے ہیں حرم شریف حادثے میں زخمی تمام پاکستانیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے،،تمام پاکستانیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات میسر ہیں،پاکستانی سفیر منظور الحق نے مکہ میں مختلف اسپتالوں کا دورہ کیا،منظور الحق نے تین اسپتالوں میں داخل پاکستانی زخمیوں کی عیادت کی،پاکستانی سفیر کا کہنا تھا اسوقت مکہ کے اسپتالوں میں چھبیس پاکستانی زیر علاج ہیں،جنکا اچھے طریقے سے علاج ہورہا ہے،منظور الحق نے اسپتال میں ڈاکٹروں سے بھی ملاقات کی،ان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹروں کیمطابق کسی بھی مریض کی حالت خطرے میں نہیں ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes