برما میں روہنگیا مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم پر دل روتا ہے: غزل شاہ

Published on September 12, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 1,111)      No Comments

برما میں روہنگیا مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم پر دل روتا ہے: غزل شاہ
لاہور(یوا ین پی):بیو ٹیشن،اداکارہ و گلو کارہ غزل شاہ کا کہنا ہے کہ برما میں روہنگیا مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم پر دل روتا ہے، برما میں روہنگیا مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے لےئے دہشت گردی کا لفظ بھی انتہائی چھوٹا ہے کیونکہ اُن کے ساتھ وہاں روا رکھا جانے والا سلوک انسانی تذلیل کی بلندیوں کو چُھو رہا ہے۔زندہ انسانوں کے اعضاء کاٹنا ،مُردں کی بے حرمتی کرنا ور اُس پر خوشی منانا کہاں کی انسانیت ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes