سعودی عرب میں حج 23 اور عید الاضحیٰ 24 ستمبر کو متوقع

Published on September 14, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 770)      No Comments

1111
ریاض (یو این پی) سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا، حج 23 اور عید الاضحیٰ 24 ستمبر کو ہو گی جبکہ پاکستان میں عید الاضحیٰ 25 ستمبر کو ہونے کا امکان ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے کونسل اجلاس منعقد ہوا، کونسل اجلاس نے تصدیق کی ہے کہ ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا لہٰذا حج 23 ستمبر اور عید الاضحیٰ 24 ستمبر کو ہو گی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题