ثانیہ مرزا اور رٹینا ہنگ نے یو ایس اوپن ویمنز ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا

Published on September 14, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 493)      No Comments

666
نیو یارک(یو این پی)  سال کے آخری گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز ڈبلز کے فائنل میں ثانیہ مرزا اور پارٹنر مارٹینا ہنگز نے آسٹریلیا کی کیسی ڈیلوکوا اور قازقستان کی یارو سولوا شیڈووا کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دیکر یو ایس اوپن ویمنز ڈبلز کا ٹائٹل جیتا۔ ثانیہ مرزا اور ہنگز کا اسکور چھ تین اور چھ تین رہا۔ رواں سال ومبلڈن کا ڈبلز ٹائٹل جیتنے کے بعد یہ ثانیہ مرزا کی دوسری بڑی کامیابی ہے اور اب ان کے گرینڈ سلام ٹائٹلز کی مجموعی تعداد پانچ ہو گئی ہے۔ رواں سال شاندار کارکردگی کے بعد ثانیہ مرزا ویمن ڈبلز کی عالمی رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن پر بھی براجمان ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes