سانحہ پشاور، بلاول بھٹو زرداری نے اپنی سالگرہ کی تقریبات منسوخ کردیں

Published on September 20, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 539)      No Comments

333
کراچی (یو این پی) سانحہ پشاور کے سوگ میں بلاول بھٹو زرداری نے اپنی سالگرہ منانے سے انکار کردیا ہے۔ ہفتہ کوترجمان بلاول ہاﺅس کراچی کے مطابق بلاول کی 27 ویں سالگرہ پر ملک بھر میں کیک کاٹنے کی تقریب نہیں ہوگی ملک بھر میں سانحہ پشاور کے سوگ میں تقریبات منسوخ کردی گئی ہیں۔21 ستمبر کو پیپلزپارٹی ملک بھر میں شہدائے پشاور کیلئے فاتحہ خوانی کی تقریبات کا اہتمام کرے گی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy