دبئی کے شیخ راشد بن محمد بن راشد المکتوم انتقال کر گئے

Published on September 20, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 433)      No Comments

666
دبئی(یو این پی) دبئی کے شیخ راشد بن محمد بن راشد المکتوم انتقال کر گئے ہیں، ان کے انتقال پر دبئی میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ دبئی کے شیخ راشد بن محمد بن راشد المکتوم کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا وہ 12 نومبر 1981 میں پیدا ہوئے ان کی عمر 34 برس تھی شیخ راشد بن محمد بن راشد المکتوم دبئی کے نائب صدر و وزیراعظم محمد بن راشد المکتوم کے بڑے صاحبزادے تھے ان کی ناگہانی وفات پر دبئی حکومت نے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے اور قومی پرچم سرنگوں رہے گا –

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy