Published on September 23, 2015 by admin ·(TOTAL VIEWS 473) No Comments
پشاور(یو این پی) پشاور میں چھٹیاں بچے جانوروں کیساتھ گزارنے پر خوش نظر آرہے ہیں ۔ پشاور میں عید کی چھٹیاں قربانی کے جانوروں کے ساتھ گزار کربچے خوش نظر آرہے ہیں، بڑے بھی قربانی کے جانور گھمانے کا مزہ لے رہے ہیں۔