پاکستانی سیاست میں ڈرامائی تبدیلی ’’ میاں نواز شریف ‘‘ پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے

Published on April 22, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 598)      No Comments

نارووال(یو این پی)نواز شریف تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔ ناروال سے ن لیگ کے دیرینہ نظریاتی کارکن میاں نواز شریف نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن اس وقت اپنی تاریخ کے نازک ترین دور سے گزر رہی ہے۔ایک جانب اندرونی اور بیرونی خلفشار نے پارٹی کو کمزور کر رکھا ہے تو دوسری جانب مقدمات میں گھری مسلم لیگ ن کی قیادت کو کرپشن کیسز نے پریشان کر رکھا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes