پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

Published on September 27, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 450)      No Comments

08
 ہرارے (یو این پی)قومی ٹیم کی قیادت شاہد خان آفریدی کریں گے۔ قومی شاہینوں نے میچ میں فتح کے لیے پریکٹس سیشن میں خوب جان ماری۔ پہلے ٹی ٹوئنٹی میں آج پاکستان کی ٹیم زمبابوے کے مد مقابل آئے گی۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام چار بجے شروع ہو۔گا۔ میچ اور سیریز میں جیت کے لیے گرین شرٹس نے پریکٹس سیشن میں خوب محنت کی۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سر یز کے تمام میچ ہرارے کے میدان پر کھیلے جائیں گے۔ قومی ٹیم دورہ زمبابوے میں دو ٹی ٹوئنٹی جبکہ تین ون ڈے میچز کھیلے گی۔ ٹی ٹونٹی میچز میں قومی ٹیم کی قیادت شاہد خان آفریدی جبکہ ون ڈے سیریز میں کپتانی کے فرائض اظہر علی نبھائیں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes