پاکستان سمیت دنیا بھر میں سبزی خوروں کا عالمی دن آج یکم اکتوبر جمعرات کو منایاجائے گا

Published on October 1, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 278)      No Comments

images
اسلام آباد( یواین پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں سبزی خوروں کا عالمی دن آج یکم اکتوبربروز جمعرات کو منایاجائے گا اس دن کے منانے کا مقصد صحت وتندرستی کے لئے گوشت خوری کم کرکے خوراک میں سبزیوں کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے ۔تازہ سبزیوں پر مشتمل خوراک کے استعمال سے کینسر ،فالج سمیت دل کی بہت سی بیماریوں سے بچا جاسکتا ہے ۔ سبزی خوروں کا عالمی دن سب سے پہلے 1977میں منایا گیا ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy