عوامی جمہوری اتحاد کا تحریک انصاف میں ضم ہونے کا اعلان

Published on October 20, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 373)      No Comments

8
پشاور (یو این پی) عوامی جمہوری اتحاد کے چیئرمین اور خیبرپختونخوا کے سینئر وزیر شہرام خان کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان یکم نومبر کو ترکئی ہاؤس صوابی میں پریس کانفرنس کریں گے جس میں عوامی جمہوری اتحاد کو باضابطہ طور پر تحریک انصاف میں ضم کر دیا جائے گا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں عوامی جمہوری اتحاد کے پانچ ارکان ہیں ۔ سینئر وزیر شہرام خان کے والد سینیٹر لیاقت خان ترکئی پہلے ہی تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر چکے ہیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes