بھارتی شاعر ’’گلزار‘‘ بھی بڑھتی انتہا پسندی پر چپ نہ رہ سکے

Published on October 25, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 406)      No Comments

05
نئی دہلی(یوا ین پی) بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی پربھارتی شاعر گلزاربھی چپ نہ رہ سکے ۔کہتے ہیں کہ جو کچھ ہو رہاہے وہ افسوس ناک ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ بھارت میں بے یقینی اور خوف کی ایسی صورت حال اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھی، آج کل نام پوچھنے سے پہلے مذہب پوچھا جاتا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme