پاکستان سے بھارت روانہ ہونیوالی گیتا کی سیاسی رہنماوں سے ملاقاتیں

Published on October 28, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 265)      No Comments

04
نئی دہلی(یو این پی) تیرہ سال قبل بھارت سے ٹرین کے ذریعے غلطی سے پاکستان آنے والی سماعت اور قوت گویائی سے محروم گیتا کی دہلی میں اہم سیایسی رہنماوٴں اور حکمرانوں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے،آج گیتا نے بھارت کے صدر پرناب مکھرجی سے ملاقات کی۔گیتا نئی دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال سے بھی ملیں۔گزشتہ روز وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی گیتا سے ملاقات کی تھی، انہوں نے گیتا کو ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا تھا، ساتھ ہی انہوں نے پاکستانی حکومت اور ایدھی فاوٴنڈیشن کا شکریہ بھی ادا کیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme