برادری ازم پر یقین رکھتے ہیں نہ ہی مسجدوں کی سیاست کرتے ہیں اقبال بھٹی

Published on October 28, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 462)      No Comments

ہم جیت کر حلقہ کے عوام کو ان کے حقوق دہلیز پہ فراہم کریں گے تمام فیصلے میرٹ پہ12178174_916518421769359_493552142_n ہونگے
بورے والہ(یواین پی) بلدیاتی حلقہ نمبر 25مجاہد کالونی الہ آباد،مرتضی ٹاؤن سے پاکستان تحریک انصاف کے نامز د امیدوار برائے کونسلرحاجی محمد اقبال بھٹی نے ایک کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم برادری ازم پر یقین رکھتے ہیں نہ ہی مسجدوں کی سیاست کرتے ہیں مجھے حلقہ کی تمام برادریوں کی متفقہ حمایت حاصل ہے حلقہ کی غیور عوام 31 اکتوبر کو دیکھیں گے کہ مسجدوں کی سیاست کرنے والوں کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گاانہوں نے مزید کہا کہ ہم جیت کر حلقہ کے عوام کو ان کے حقوق دہلیز پہ فراہم کریں گے تمام فیصلے سیاسی ہمدردیوں سے بالاتر ہوکر عوام کے بہتر مفاد میں کریں گے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog