عوام سے روٹی کا نوالہ چھیننے نہیں دینگے ،خورشید شاہ

Published on June 8, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 355)      No Comments

3
اسلام آباد( یو این پی) اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ کا کہنا تھا کہ بجٹ میں حکومت نے گلگت بلتستان کیلئے گندم پرسبسڈی ختم کردی، جسے فوری بحال کیاجائے۔سید خورشید شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم گلگت بلتستان کیلئے اگلے مالی سال کے بجٹ میں حکومت کے گندم پرسبسڈی ختم کرنے کے اقدام کی شدید مذمت کرتے ہیں،،اوروفاقی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ گندم پرسبسڈی فوری طورپربحال کرے،،ہم گلگت بلتستان کے عوام سے روٹی کا نوالہ نہیں چھننے دینگے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题