ریڈیو پاکستان لاہور اداکار محمد علی( مرحوم) کی چھٹی برسی پر خصوصی فیچر نشر کرے گا

Published on March 9, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 532)      No Comments

\"m
لاہور(یو این پی) ماضی کے نامور اداکار محمد علی( مرحوم) کی چھٹی برسی پر ریڈیو پاکستان لاہور خصوصی فیچر نشر کرے گا۔ 19 مارچ کو نشر ہونے والے اس فیچر کے رائٹر شوبز رپورٹرخالد ابراہیم خان جبکہ پروڈیوسر محمد علی کاکڑ ہیں۔ فیچر میں اداکارہ نشو بیگم ، بہار بیگم، نغمہ بیگم، بابرہ شریف ، شہزاد گل ، سید نور، اسلم ڈار ، حبیب ، شاہد، حسن عسکری اور ساجد یزدانی کے تاثرات نشر کئے جائینگے۔ اس کے علاوہ محمد علی مرحوم کی مشہور فلموں کے نغمات شامل ہونگے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme