بھولا گجر قتل کیس :مجرم نوید کے اعترافی بیان کا شہبا زشریف نے نوٹس لے لیا

Published on October 30, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 379)      No Comments

001
لاہور(یو این پی)بھولا گجر کا قتل اور مرکزی مجرم نوید کا رانا ثنا کے ملوث ہونے کے اعتراف پر  شہباز شریف نے نوٹس لےلیااور  رانا ثنا اللہ کے خلاف انکوائری شروع کرنے پرحکم دیدیا ہے۔تفصیلات کےمطابق فیصل آباد میں بھولا گجر کا قتل اور مرکزی مجرم نوید کمانڈو کا رانا ثنا اللہ کے ملوث ہونے کے اعتراف پر شہباز شریف نے نوٹس لے لیا ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بلدیاتی الیکشن کے بعد رانا ثنا کے خلاف انکوائری شروع کرنے پر غورکیا جارہا ہے ۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题