بلو چستان صو بائی اسمبلی کا جلاس4یا 6 نومبرکو ہونے کا امکان

Published on November 2, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 712)      No Comments

06
کو ئٹہ(یو این پی)بلو چستان صو بائی اسمبلی کا جلاس نومبر کے پہلے ہفتے میں ہونے کا امکان ذرائع کے مطابق بلو چستان صوبائی اسمبلی کا موسم سر ما کا اجلاس 4یا 6نو مبر ہو نے کا امکان ہے اجلاس کی صدرات بلوچستان صو بائی اسمبلی کے قائم مقام اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو کریں گے ذرائع کے مطابق ماہ نو مبر کا مہینہ سیا سی لحاظ سے بلوچستان بھر میں بڑی اہمیت کا حا مل ہے کیونکہ اس ماہ میں بہت سی تبدیلیا ں متوقع ہیں رات گئے تک ذرائع نے دعوی کیاہے کہ 15نومبر کے بعد سے بہت سے ارکا ن کیلئے خو شیا ں اور بہت سے ارکان کے لئے مایوسی ہو گی ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题