کویت سٹی،پاکستان کے شہر سیالکوٹ کا 25سالہ رہائشی حیدر اکرم ایک ٹریفک حادثہ میں میں جابحق

Published on November 5, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 358)      No Comments

کویت سٹی۔۔۔پاکستان کے شہر سیالکوٹ کا 25سالہ رہائشی حیدر اکرم ایک ٹریفک حادثہ میںhaider ikram میں جابحق ہوگیا ۔مرحوم ایک کی غرض سے فحاحیل جارہاتھا کہ بارش کی وجہ سے روڈ پر پھسلن سے گاڑی پل سے جا ٹکرا ئی جس سے حیدر اکرم موقعہ پر ہی جان بحق ہوگیا ۔مرحوم کی نماز جنازہ کویت میں ادا کردی گئی جس پاکستان کے سفیر محمد اسلم خان ، لیبراتاشی نورالدین داوڑ ،کمرشل اتاشی آغاسعید ، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سنیئر نائب صدر حاجی نجم اقبال ، عوامی نیشنل پارٹی کویت کے صدر ڈاکٹر جہانزیب خان کے علاوہ سینکڑوں پاکستانیوں نے شرکت کی ۔مرحوم کی میت آج پاکستان نجی ایئرلائنز کے ذریعے پہنچ رہی ہے مرحوم حیدر اکرم کو سیالکوٹ میں سپردخاک کردیا جائے گا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy