عارف والا، پولیس کے چھاپے ناجائز اسلحہ سمیت -2 افراد گرفتار

Published on November 5, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 383)      No Comments

عارف والا ( یواین پی) پولیس کے چھاپے ناجائز اسلحہ سمیت -2 افراد گرفتار تفصیل کےHatkari.2 مطابق پولیس تھانہ قبولہ نے مرلے چو ک سے محمد ارشاد اور فتح چوک سے منیراحمد کو گرفتار کرکے دوعدد ناجائز پسٹل بور اور چارعدد گولیاں برآمد کرلیں پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog