وزیراعلیٰ کا ٹیوب ویل کے زمین میں دھنس جانے کے باعث 2بچوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پراظہار افسوس

Published on November 10, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 294)      No Comments

666
لاہور(یو این پی)وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف نے شجاع آباد میں ٹیوب ویل کے زمین میں دھنس جانے کے باعث 2بچوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ نے بچوں کے لواحقین سے ہمدردی اور اظہار تعزیت کرتے ہوئے انتظامیہ سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے اور واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes