پاکستان کاتحفظ آرڈیننس خوش آئندہے ،سلمان خورشید

Published on January 31, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 330)      No Comments

\"333\"
نئی دہلی ۔۔۔ بھارتی وزیرخارجہ سلمان خورشیدنے کہاکہ پاکستان کاتحفظ آرڈیننس خوش آئندہے ،نوازشریف نے ملاقات میں تحفظ پاکستان بل لانے کابتایاتھا۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ تحفظ پاکستان بل کاکچھ پتہ ہے ،تحفظ پاکستان بل نافذہوجائے توخطے میں امن آجائیگا،پاکستان سے مل کردہشت گردی کاخاتمہ چاہتے ہیں ،بل توبنتے ہیں مگرعملدرآمدکرنامشکل ہوتاہے۔ انہوں نے کہاکہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کاہاتھ بٹاناچاہتے ہیں۔ ایک سوال پرانہوں نے کہاکہ بی جے پی اقتدارمیں نہ آئے توپاکستان کیلئے اچھاہے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog