وزیر اعظم نواز شریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی جائیں گے

Published on November 11, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 218)      No Comments

777
اسلام آباد(یو این پی ) وزیر اعظم آج ایک روزہ دورے پر کراچی جائیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نواز شریف آج شہر قائد جائیں گے جہاں وہ پاک بحریہ کی جنگی مشقیں سی اسپارک2015ءکا معائنہ کرینگے۔اس کے علاوہ وزیر اعظم وزیر اعلیٰ سندھ اور صوبائی قیادت سے ملاقات کرینگے۔یاد رہے ایک روز پہلے قائم علی شاہ نے شکوہ کیا تھا کہ نواز شریف اپنے وعدوں کی پاسداری نہیں کررہے انہوں نے سندھ کو جو فنڈز دینے کے اعلان کئے تھے وہ ابھی تک نہیں ملے۔وزیر اعظم کی گورنر سے بھی ملاقات اور اقلیتی برادری کی ایک تقریب میں بھی شرکت کی جائے گی اور شا م کو وزیر اعظم واپس اسلام آباد پہنچ جائیں  گے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme