مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 6 کشمیری شہید

Published on February 13, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 743)      No Comments

9
سرینگر (یو این پی)  بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران فائرنگ کر کے 6 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ میڈیا  کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام کے علاقے فریصل میں بھارتی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کا بتا کر کریک ڈاؤن کیا اور سرچ آپریشن کے دوران اندھا دھند فائرنگ کر کے 6 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا جس کے جواب میں بڑی تعداد میں کشمیری اپنے گھروں سے باہر نکل آئے اور جھڑپوں کے دوران 3 بھارتی فوجی بھی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme