پاکستان، انگلینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے آج ہوگا

Published on November 13, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 378)      No Comments

ابو ظہبی(یوا ین پی) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ون ڈے آج ابوظہبی44 میں کھیلا جائے گا، سیریزمیں شاہینوں کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ابوظہبی کے میدان میں پاک انگلینڈ سیریز کا دوسرا ٹاکرا آج ہوگا۔ یونس خان کی ون ڈے سے ریٹارمنٹ کے بعد گرین شرٹس کے فائنل الیون میں نوجوان کھلاڑی کو شامل کیا جائے گا۔مورگن الیون بھی سیریز برابر کرنے کے عزم کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔ چارمیچزکی سیریز میں پاکستان کو ایک صفرکی برتری حاصل ہے۔پہلے ون ڈے میں پاکستان نےانگلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دی تھی۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام چار بجے شروع ہوگا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes