پاکستان کے پہلے صدر سکندر مرزا کی46 ویں برسی آج منائی جائے گی

Published on November 13, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 440)      No Comments

ملتان( یوا ین پی ) پاکستان کے پہلے صدر سکندر مرزا کی-46 ویں برسی آج-135 نومبربروز جمعۃالمبارک کو منائی جائے گی اس سلسلہ میں ملتان سمیت ملک بھر میں تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی جس میں ملکی خدمات پرانہیں خراج عقید ت پیش کیا جائے گا سکندر مرزا 15نومبر1899 ؁ء کو پیدا ہوئے قیام پاکستان کے وقت سکندر مرزا پاکستان اور بھارت کی افواج کے درمیان اثاثہ جات اور افراد کی تقسیم کے لئے تشکیل دی گئی ٹیم کا حصہ تھے وہ اعلی ترین بیورو کریٹ ہونے کے ناطے پاکستان کے پہلے سیکرٹری دفاع تعینات کیے گئے وہ سات سال تک اس عہدہ پر براجمان رہے 13نومبر 1969وفات پائی تھی ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes