ملائیشین وزیراعظم اور شاہ سلمان کی سیلفی کی سوشل میڈیا پر دھوم

Published on March 1, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 383)      No Comments

3
ریاض(یو این پی)عموما خیال کیا جاتا ہے کہ یادگار لمحات کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرنے کے لیے سیلفی کا رحجان زیادہ تر نوجوانوں میں پایا جاتا ہے، مگر ضروری نہیں کہ سیلفی صرف نوجوان ہی بنا سکتے ہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق سوشل میڈیا پر ایشیائی ممالک کے دورے پرآئے سعودی فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ملائیشیا کے وزیراعظم نجیب عبدالرزاق ایک سیلفی بھی مقبول ہوئی ہے۔ شاہ سلمان اور نجیب عبدالرزاق کی سیلفی خادم الحرمین کے ‘ٹوئٹر’ اکاؤنٹ پر پوسٹ کی گئی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes