چیئر مین سینٹ کی اسپیکر آف لارڈز اور اسپیکر دارالعوام کیساتھ ملاقات

Published on November 25, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 235)      No Comments

444
لندن(یو این پی)پاکستان اور برطانیہ نے جمہوریت، انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی پر اتفاق کیا گیا۔ گزشتہ روز چیئر مین سینٹ میاں رضا ربانی لندن کے سرکاری دورہ کے موقع پر سپیکر آف لارڈز اور اسپیکر دارالعوام کے ساتھ ملاقات کے دوران کہی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے پارلیمنٹ نے تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا۔ چیئر مین سینٹ رضا ربانی نے دونوں اسپیکرز کو پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت دی، جسے قبول کر لیا گیا۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes