بیشک شیطان انسان کا صریح دشمن ہے سورة یُوسُف

Published on October 21, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 982)      No Comments

\"1\"
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
یہ روشن کتاب کی آیتیں ہیں (1) ہم نے اس قرآن کو عربی زبان میں تمہارے سمجھنے کے لیے نازل کیا (2) ہم تیرے پاس بہت اچھا قصہ بیان کرتے ہیں اس واسطے کہ ہم نے تیری طرف یہ قرآن بھیجا ہے اور تو اس سے پہلے البتہ بے خبروں میں سے تھا (3) جس وقت یوسف نے اپنے باپ سے کہا اے باپ میں گیارہ ستاروں اور سورج اور چاند کو خواب میں دیکھا کہ وہ مجھے سجدہ کر رہے ہیں (4) کہا اے بیٹے اپنا خواب اپنے بھائیوں کے سامنےنہ بیان کرنا وہ تیرے لیے کوئی نہ کوئی فریب بنا دیں گےبیشک شیطان انسان کا صریح دشمن ہے (5) ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes