پنجاب حکومت کاسرکاری ادویات کی چوری کوروکنے کے لیے انونٹری سسٹم رائج کرنے کاحکم

Published on December 9, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 532)      No Comments

index
لاہور(یواین پی)حکومت نے ضلعی حکومتوں کوسرکاری ادویات کی چوری کوروکنے کے لیے انونٹری سسٹم رائج کرنے کاحکم دے دیا۔تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب نے صوبہ بھرکے اضلاع میں سرکاری ہسپتالوں سے ادویات کی چوری کوروکنے کے لیے انونٹری سسٹم رائج کرنے کاحکم دے دیاہے انونٹری سسٹم تمام چھوٹے اوربڑے سرکاری ہسپتالوں میں رائج ہوگاجس سے ادویات کی بروقت خریداری میں بھی مددملے گی اس سلسلہ میں حکومت نے رحیم یارخان سمیت تمام اضلاع کی ضلعی حکومتوں، محکمہ صحت حکام اورسرکاری ہسپتالوں کے سربراہان کوہدایات جاری کردی ہیں جنہوں نے احکامات پرعملدرآمدشروع کردیاہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy