صدر مملکت ممنون حسین نے مشتاق احمد سکھیرا سے وفاقی ٹیکس محتسب کے عہدے کا حلف لے لیا

Published on September 8, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 398)      No Comments


اسلام آباد (یو این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے مشتاق احمد سکھیرا سے وفاقی ٹیکس محتسب کے عہدے کا حلف لے لیا۔ حلف برداری کی تقریب جمعہ کو ایوان صدر میں منعقد ہوئی جس میں سینئر سیاستدانوں، سول افسران اور تمام شعبہ ہائے حیات سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔ بعدازاں وفاقی ٹیکس محتسب کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ صدر نے اس بات پر زور دیا کہ وفاقی ٹیکس محتسب کا ادارہ عوام کو جلد ریلیف کی فراہمی کیلئے اپنی کاوشیں جاری رکھے۔مشتاق احمد سکھیرا نے صدر مملکت ممنون حسین سے ملاقات کی۔ صدر نے انہیں وفاقی ٹیکس محتسب مقرر ہونے پر مبارکباد دی اور نئی ذمہ داریوں کی ادائیگی

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes