وفاقی حکومت کاریلوے اراضی ریکارڈکوکمپیوٹرائزڈکرنے کاحکم

Published on December 9, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 373)      No Comments

images
اسلام آباد(یواین پی) وفاقی حکومت کاریلوے اراضی ریکارڈکوکمپیوٹرائزڈکرنے کاحکم۔تفصیل کے مطابق حکومت نے ملک بھرکے ریلوے اسٹیشنوں کے حکام کوہدایات جاری کی ہیں کہ وہ اپنی اپنی ریلوے اراضی کاریکارڈکمپیوٹرائزڈبنائیں اس سلسلہ میں تمام ڈویژن زریلوے میں کمپیوٹرسیکشن دفاترقائم کردئیے گئے ہیں جہاں ریلوے کی زرعی، کمرشل اوررہائشی اراضی کاریکارڈکمپیوٹرائزڈکیاجارہاہے ریلوے اسٹیشن حکام جلدازجلدریکارڈکمپیوٹرائزڈبناکررپورٹس بھجوائیں حکومتی احکامات پرریلوے حکام رحیم یارخان نے عملدرآمدکرتے ہوئے فہرستیں تیارکرناشروع کردی ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes