ہونہار طالبہ نورالہدیٰ کا اعزاز،وائس چانسلر بہاالدین ذکریا یونیورسٹی نیتعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا

Published on December 13, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 482)      No Comments

indexعبدالحکیم (یواین پی) طالبہ علم و سکول کا اعزاز،نیب کے زیراہتمام ورلڈکرپشن ڈے پر ملتان آرٹس کونسل ملتان میں مضمون رائٹنگ کا مقابلہ منعقد کیا گیا جس میں ایف جی پبلک سکول عبدالحکیم کی کلاس 5کی ہونہار طالبہ نورالہدیٰ نے تیسری پوزیشن حاصل کی جس پروائس چانسلر بہاالدین ذکریا یونیورسٹی ملتان ڈاکٹر طاہر امین نے طالبہ کو تین ہزار روپے نقد اور تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازادریں اثناء شہر کے تعلیمی و سماجی حلقوں نے سکول پرنسپل محمد اکرم ڈوگر،انچارج بزم ادب جاوید اختر چودھری اورمسز کشور سلطانہ کی کاوشوں اورکارکردگی کو سراہا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes