ڈاکٹر عامر لیاقت کا تحر یک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

Published on December 16, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 347)      No Comments

کراچی (یو این پی) معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر عامر لیاقت نے بھی تحریک انصاف میںdownload شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ یو این پی کے مطابق منگل کے روز نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر عامر لیاقت نے تحریک انصاف میں شامل ہونے کی خواہش کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت جب بھی آئی تو فوراً پی ٹی آئی میں شامل ہوجاؤں گا کیونکہ پی ٹی آئی واحد سیاسی جماعت ہے جہاں سب پڑھے لکھے نوجوان ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog