آریو جے پی تحصیل گوجرہ کے زیر اہتمام اے پی ایس کے شہدا سے اظہا ر یکجہتی کی تقریب

Published on December 17, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 454)      No Comments

index
گوجرہ(یواین پی)سا نحہ پشا و ر کی پہلی برسی شہر کے مختلف مقا ما ت پر تقریبا ت جاری رہیں ۔ریجنل یونین آف جرنلسٹس پا کستا ن تحصیل گوجرہ کے زیر اہتمام اے پی ایس کے شہدا سے اظہا ر یکجہتی کی تقریب جس میں آ ر یو جے کے سینئر نائب صد ر سجا د حسین کھرل ، ضلعی چیئر مین قاری بابر جمیل ، صدر میا ں افتخار الدین ، نا ئب صدر محمد ندیم انو ر ، فنا نس سیکر ٹر ی میا ں سیف الرحمن ، شاہد عمران ممبر ، یا سررندھا وا سٹی صدر جٹ فیڈریشن ، رانا سعید منج چیئر مین امن و انسا نی حقو ق کونسل و دیگر بھی اس مو قع پر مو جو د تھے اور آرمی پبلک سکو ل پشا ور میں شہید ہو نے والے طا لب علم اور اسا تذ ہ کر ام کو اخراج عقیدت پیش کی اس مو قع پر بچو ں نے شمع رو شن کی،ملی نغمے گائے اور پاک فو ج سے اظہا ر یکجہتی کے نعر ہ حق بلند کیا اس تقریب میں بچو ں کا جوش و جزبہ قابل دید تھا ۔ ریجنل یونین آف جرنلسٹس پنجا ب کے سینئر نائب صد ر سجا د حسین کھرل نے کہا کہ ہما رے ہیر و ہمیں یاد ہیں معصو م بچو ں کے طفیل آج پو ری قو م دہشتگردی کے خلا ف جنگ میں متحد ہے اور پر عزم ہے ۔اورآخر میں قاری بابر جمیل نے دعا کر وائی تو بچو ں سمعیت تمام حاضرین کی آنکھیں آشکبا ر ہو گئیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog