قطرمیں آج 44واں یوم آزادی جوش وجذبہ سے منایا جائے گا

Published on December 18, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 369)      No Comments

444
  دوہا ( یو این پی)قطرمیں آج 18دسمبر کو 44واںیوم آزادی جوش وجذبہ سے منایا جائے گا سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں درالحکو مت دوحہ سمیت پورے ملک کو دلہن کی طرح سجایا گیا ہے دن کا آغاز مساجد میں دعائوں اور توپوں کی سلامی سے کیا جائے گاآرمی اور پولیس کے دستے پریڈکریں گئے سرکاری وغیر سرکاری عمارتوں اور اہم مقامات پر رنگ برنگی تقریبات ہوں گئی یوم آزادی کے حوالے سے قطر کی مقامی اور غیر مقامی عوام میں بھرپور جوش وخروش پایا جاتا ہے قطر میں مقیم پاکستانی عوام نے بھی اس حوالے سے قطر کے شہر واکرہ میںتقریبات کاانتظام کیا ہے جس میں پاکستانی گلوگاروںافشاں زبی ودیگر کو مدعوہ کیا گیا ہے قطر میں مقیم سرکردہ پاکستانی شخصیات جن میں حاجی علیم چوہدری ،ملک صغیر اقبال ،سعید خان،لالہ حبیب خان،جاوید خان،محمد طارق،محمد مبین،محمد اشرف،عمران چوہدری ودیگر تقریبات میں خصوصی شرکت کریں گئے یوم آزادی کے حوالے سے کوئی اضافی چھٹی نہیں کی گئی کیونکہ اس دفعہ18دسمبر جمعہ کو ہے اور معمول کے مطابق قطر میں جمعہ ،ہفتہ سرکاری چھٹی

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes